آسرا ویلفئیر خدمت مرکز کا سالانہ گوشوارہ
آسرا ویلفئیر خدمت مرکز کا سالانہ گوشوارہ
چکنمبر 112/12- ایل بہادر گڑھ، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال میں زیر سرپرستی چوہدری دلدار محمد خاں مرحوم، رانا محمد اکرم خاں اور رانا محمد صدیق خاں ریٹائرڈ ہیڈ پوسٹ ماسٹر سنہ 2001 سے آسرا ویلفئیر خدمت مرکزکے نام پر درج ذیل کام باقاعدگی سے ہو رہے ہیں:
1- فری ڈسپنسری اور دیگر ویلفئیر اخراجات 30 جون 2025 تک:
11589230
2- قرضِ حسنہ، جس سے 30 جون 2025 تک 482 افراد مستفید ہوئے:
10730000
3- مسجد صدیقیہ:
1525770
کُل دو کروڑ، اٹھتیس لاکھ، پنتالیس ہزار روپیہ صرف:
23845000
علاوہ ازیں بھی آسرا ویلفئیر فنڈ سے مزید اچھے کام ہوتے رہتے ہیں، مثلاً، مین روڈ پر انتظار گاہ، ویلکم گیٹ، لانگے پر نہر پُل کا کشادہ کرنا، قبرستان کی چاردیواری، تعلیمی ادارہ جات میں حسبِ ضرورت مدد اور ضرورت مندوں کی حوصلہ افزائی وغیرہ۔
نوٹ: مُخیر حضرات کی مالی تعاون کی رقم کو نہایت ایمانداری سے خرچ کرنے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔ آڈٹ کی ہر فردِ دیہہ کو اجازت ہے، بلکہ ایڈیٹر کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
اکاؤنٹ نمبر بنام محمد صدیق خاں
حبیب بنک ریلوے روڈ چیچہ وطنی:
01797900074101
جاز کیش بنام سرفراز صدیق:
03086932112
رابطہ نمبر:
03335470370
03135470370
حبیب بنک ریلوے روڈ چیچہ وطنی:
01797900074101
جاز کیش بنام سرفراز صدیق:
03086932112
رابطہ نمبر:
03335470370
03135470370
Comments
Post a Comment