Posts

Showing posts from July, 2025

آسرا ویلفئیر خدمت مرکز کا سالانہ گوشوارہ

آسرا ویلفئیر خدمت مرکز کا سالانہ گوشوارہ آسرا ویلفئیر خدمت مرکز کا سالانہ گوشوارہ چکنمبر 112/12- ایل بہادر گڑھ، تحصیل چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال میں زیر سرپرستی چوہدری دلدار محمد خاں مرحوم، رانا محمد اکرم خاں اور رانا محمد صدیق خاں ریٹائرڈ ہیڈ پوسٹ ماسٹر سنہ 2001 سے آسرا ویلفئیر خدمت مرکزکے نام پر درج ذیل کام باقاعدگی سے ہو رہے ہیں: 1- فری ڈسپنسری اور دیگر ویلفئیر اخراجات 30 جون 2025 تک: 11589230 2- قرضِ حسنہ، جس سے 30 جون 2025 تک 482 افراد مستفید ہوئے: 10730000 3- مسجد صدیقیہ: 1525770 کُل دو کروڑ، اٹھتیس لاکھ، پنتالیس ہزار روپیہ صرف: 23845000 علاوہ ازیں بھی آسرا ویلفئیر فنڈ سے مزید اچھے کام ہوتے رہتے ہیں، مثلاً، مین روڈ پر انتظار گاہ، ویلکم گیٹ، لانگے پر نہر پُل کا کشادہ کرنا، قبرستان کی چاردیواری، تعلیمی ادارہ جات میں حسبِ ضرورت مدد اور ضرورت مندوں کی حوصلہ افزائی وغیرہ۔ نوٹ: مُخیر حضرات کی ما...